بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

Welcome to Our Quran Hifz and Understanding Platform!

About Our Organization

At Hifz With Translations we are dedicated to fostering a deeper connection with the Holy Quran. Our platform aims not only for the memorization of the Arabic verses of holy Quran but also for aiding in its understanding by memorisation of the Urdu translations . We plan to incentivise the students on achieving each milestone of memorisation of the translations in order to encourage the spirit to memorise not only the Arabic version but also the translations along with Arabic verses.

Vision / ہمارا مقصد

اس ویب سائٹ کا مقصد حفظ قرآن مجید ہے لیکن مع ترجمہ تاکہ جو عربی نہیں جانتے انہیں بھی اندازہ ہو سکے کہ قرآن مجید کیا کہنا چاہ رہا ہے ہم سے اور ہمیں کیا کرنا چاہئے ۔

‎ہمارا مقصد یہ ہے کہ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا اس معنی میں بہتر ہوگا کہ اس طرح لوگوں کو دین کا شغف پیدا ہو سکتا ہے ورنہ تو نصف دین خطرہ ایمان اور نصف حکیم خطرۂ جان بھی ایک ضرب المثل پائی تو جاتی ہے۔

Instructions for Learners / پیغام براے طالبےعلم

جو بھی رجسٹریشن فارم پر کر کے جمع کروائے گا انہیں بذریعہ ایمیل یا ایس ایم ایس حفظ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا طریقہ مع شرائط ارسال کر دیا جائے گا انشاء اللہ

Disclaimer / وضا حت

یقیناً اس طرح محض صرف قرآن حفظ کر کے اور ترجمہ پڑھنے سے فتوی دینے کی صلاحیت آجانا تو درکنار ایسا سوچنا بھی نفسیاتی مرض ہے۔
‎یہ وضاحت ضروری ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں صرف قرآن عربی میں ہی حفظ کرنے والے کو پتا نہیں کیسے کیسے اختیارات کا مالک سمجھا جاتا ہے حالانکہ جب بات سمجھ ہی نہیں آئی تو اختیار کیسا؟!

Get Register Now

Student Registration Form
it can be easy paisa jazz cash or any digitally transferable medium
Gender

Maximum file size: 516MB